Poetry
- اگرچہ حادثے گزرے ہیں پانیوں کی طرحخموش رہ گئے ہم لوگ ساحلوں کی طرحKaif Ansari
- تیرے حسین جسم کی پھولوں میں باس ہےگو وہم ہے یہ وہم قرین قیاس ہےKaif Ansari
- جب بھی ڈوبے ہوئے سورج نے ابھرنا چاہاشہر والوں نے بھی گلیوں میں بکھرنا چاہاKaif Ansari
- چاند ابھرا نہ مرے جسم سے سایا نکلاشام غم آئی تو میں گھر سے اکیلا نکلاKaif Ansari