Poetry
- اک نئے مسئلے سے نکلے ہیںیہ جو کچھ راستے سے نکلے ہیںKaami Shah (b. 1979)
- اگر کار محبت میں محبت راس آ جاتیتمہارا ہجر اچھا تھا جو وصلت راس آ جاتیKaami Shah (b. 1979)
- اگر میں سچ کہوں تو صبر ہی کی آزمائش ہےیہ مٹی امتحاں پیارے یہ پانی آزمائش ہےKaami Shah (b. 1979)
- دل کی آواز میں قیام کریںآ مرے یار آ کلام کریںKaami Shah (b. 1979)
- نبود و بود کے منظر بناتا رہتا ہوںمیں زرد آگ میں خود کو جلاتا رہتا ہوںKaami Shah (b. 1979)
- ویسے تم اچھی لڑکی ہولیکن میری کیا لگتی ہوKaami Shah (b. 1979)
- ہر ایک گام پہ رنج سفر اٹھاتے ہوئےمیں آ پڑا ہوں یہاں تجھ سے دور جاتے ہوئےKaami Shah (b. 1979)