Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. سراغ مجھ سے ملے گا نہ رونق شب کاچراغ تو ہوں مگر بجھ چکا ہوں میں کب کاJai Prakash Ghafil
  2. کنار دریا جنون طوفاں ہر ایک گوہر کی آب میں ہوںبغیر میرے سبھی ہیں پانی کہ موجوں کا اضطراب میں ہوںJai Prakash Ghafil
  3. میں تیرے پاس ہوں مجھ سے یہ کہہ رہا کوئی ہےتمام شب مری آنکھوں میں جاگتا کوئی ہےJai Prakash Ghafil
  4. ہے نوک خار میں کچھ وہ تو سبزہ زار میں کچھخزاں میں کچھ ہے مگر موسم بہار میں کچھJai Prakash Ghafil