Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک بت ہے جسے میری نظر ڈھونڈھ رہی ہےمشکل ہے ملاقات مگر ڈھونڈھ رہی ہےJagjit Kafir (b. 1979)
  2. بڑے یقین سے کوئی اس انتظار میں ہےترا وصال کا وعدہ اسی بہار میں ہےJagjit Kafir (b. 1979)
  3. دیدار تیرے حسن کا بس آنکھ بھر کروںاور پھر اسی سرور میں پہروں بسر کروںJagjit Kafir (b. 1979)
  4. کوئی حبیب کوئی مہرباں تو ہے ہی نہیںہمارے سر پے کوئی آسماں تو ہے ہی نہیںJagjit Kafir (b. 1979)
  5. مستقبل کے خواب سجانا مشکل ہےاب یادوں سے دل بہلانا مشکل ہےJagjit Kafir (b. 1979)
  6. میں اگر دل جلا نہیں ہوتاشعر کوئی کہا نہیں ہوتاJagjit Kafir (b. 1979)
  7. یہ زمیں یہ آسماں یہ کہکشاں کچھ بھی نہیںسب فنا کی قید میں ہیں جاوداں کچھ بھی نہیںJagjit Kafir (b. 1979)