Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیںحیرت الہ آبادی
  2. بوسہ لیا جو چشم کا بیمار ہو گئےزلفیں چھوئیں بلا میں گرفتار ہو گئےحیرت الہ آبادی
  3. سنا ہے زخمی تیغ نگہ کا دم نکلتا ہےترا ارمان لے اے قاتل عالم نکلتا ہےحیرت الہ آبادی
  4. کسی محاذ پہ وہ بولنے نہیں دیتاضرورتاً بھی زباں کھولنے نہیں دیتاحیرت الہ آبادی
  5. یہ محو ہوئے دیکھ کے بے ساختہ پن کوآئینے میں خود چوم لیا اپنے دہن کوحیرت الہ آبادی