Poetry
- اس سے پہلے کہ سہاروں کو تو عادت کر لےدل بغیر اس کے سنبھلنے کی بھی ہمت کر لےG. R. Vashishth (b. 1996)
- پھر اس کے بعد تو سات آسماں اداس رہےوہ چاہتا تھا میرا سائباں اداس رہےG. R. Vashishth (b. 1996)
- جو چاہیے تھا وہ نہ ملا آسمان سےٹھکرا کے لوٹ آئے ستاروں کو شان سےG. R. Vashishth (b. 1996)
- دوست بن کر آئے کوئی اور گلے ہنس کر لگےایک عرصہ ہو گیا ہے پیٹھ میں خنجر لگےG. R. Vashishth (b. 1996)
- کبھی ڈرائے کبھی خود ہی ڈرنے لگتی ہےحیات حرکت اطفال کرنے لگتی ہےG. R. Vashishth (b. 1996)
- میں شاعر ہوں تو کیا روتا رہوں گالہو کے داغ ہی دھوتا رہوں گاG. R. Vashishth (b. 1996)