Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اچھا ہے تو نے ان دنوں دیکھا نہیں مجھےدنیا نے تیرے کام کا چھوڑا نہیں مجھےFaizi (b. 1965)
  2. اس لیے دل برا کیا ہی نہیںزندگی میرا فیصلہ ہی نہیںFaizi (b. 1965)
  3. جانتا ہوں کہ کئی لوگ ہیں بہتر مجھ سےپھر بھی خواہش ہے کہ دیکھو کبھی مل کر مجھ سےFaizi (b. 1965)
  4. جو دل کو پہلے میسر تھا کیا ہوا اس کاجو اس سکون سے بہتر تھا کیا ہوا اس کاFaizi (b. 1965)
  5. رات گہری ہے مگر ایک سہارا ہے مجھےیہ مری آنکھ کا آنسو ہی ستارا ہے مجھےFaizi (b. 1965)
  6. کوئی نام ہے نہ کوئی نشاں مجھے کیا ہوامیں بکھر گیا ہوں کہاں کہاں مجھے کیا ہواFaizi (b. 1965)