Poetry
- اب چلو دیکھ لیں یہی کر کےاپنے ماضی پہ شاعری کر کےFaiz rahil Khan (b. 1994)
- تم دریا سا اشک بہاؤ تو جانیںکیا گزری ہے بات بتاؤ تو جانیںFaiz rahil Khan (b. 1994)
- جسم کی ریت بھی مٹھی سے پھسل جائے گیموت جب روح لیے گھر سے نکل جائے گیFaiz rahil Khan (b. 1994)
- دل میں تجھ کو شمار کر لوں میںہو اجازت تو پیار کر لوں میںFaiz rahil Khan (b. 1994)
- صبح لکھتی ہے ترا نام مری آنکھوں میںقید تنہائی کی ہے شام میری آنکھوں میںFaiz rahil Khan (b. 1994)
- غموں کی بھیڑ نے کچلا ہے مجھ کو شادمانی میںلگانا چاہتا تھا تشنگی کی آگ پانی میںFaiz rahil Khan (b. 1994)
- قدم قدم پہ کھڑی ہے ہوا پیام لیےکہ آ رہی ہے خزاں اپنا انتظام لیےFaiz rahil Khan (b. 1994)
- نیند آ جائے تو لمحات میں مر جاتے ہیںدن سے بچ نکلے بدن رات میں مر جاتے ہیںFaiz rahil Khan (b. 1994)
- یاد راتوں میں آ گیا کوئیرات مجھ کو رلا گیا کوئیFaiz rahil Khan (b. 1994)