Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. چلے تھے گھر سے تو ہم درد کی دوا کے لئےپڑے ہیں رستے میں تیرے مگر دعا کے لئےEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)
  2. حسن کی ریتیں عشق کی رسمیں چھوٹے بچے کیا جانیںشوخ ادائیں مبہم باتیں چھوٹے بچے کیا جانیںEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)
  3. دن بھی ہے رات بھی ہے میرے ساتھطرح میں سادگی ہے میرے ساتھEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)
  4. سوال تجھ سے شب و روز میرا چلتا رہاجواب تیرا ہواؤں میں مجھ کو ملتا رہاEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)
  5. صداقتوں کے پیمبر گئے رسول گئےخودی کی حرمت افضل گئی اصول گئےEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)
  6. فلک پہ شام ڈھلے جو چمکنے لگتے ہیںوہ تیری آنکھوں میں آ کر دمکنے لگتے ہیںEjaz Ahmad Ejaz (b. 1942)