Poetry
- بتا یہ کون سی منزل ہے اے عمر رواں مجھ کونظر آتا نہیں خود کا بھی اب سایہ جہاں مجھ کوDawood Khan Raaz (b. 1934)
- پہنا بھی کچھ زمانے نے ایسا لباس ہےماحول پہ زمانے کے غیرت اداس ہےDawood Khan Raaz (b. 1934)
- یہ زندگی کی ہار سے پہلے گزر گئیاک داستاں بہار سے پہلے گزر گئیDawood Khan Raaz (b. 1934)
- یہ کالی گھٹا اٹھ کے مے خانوں کے سر آئیگردش یہ زمانے کی پیمانوں کے سر آئیDawood Khan Raaz (b. 1934)