Poetry
- تری دلبری سلامت مرے غم کا بول بالامری آتش دروں سے ترے گھر میں ہے اجالاDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
- جان دی جس کے لیے اس کو خبر کوئی نہیںاب کھلا مجھ پر کہ مر مٹنا ہنر کوئی نہیںDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
- دیا فریب تمنا کو ہر گھڑی میں نےمراد من کی نہ پائی مگر کبھی میں نےDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
- یہ کیوں سوچیں کہ وہ داد وفا دیتے تو کیا ہوتاجو رونے پر بھی پابندی لگا دیتے تو کیا ہوتاDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)