Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آدھا مزہ وصال کا پائے ہوئے تو ہوںننگا گلے سے تم کو لگائے ہوئے تو ہوںبوم میرٹھی
  2. اتش حسن بھری ہے تیرے رخساروں میںکون منہ مارے دہکتے ہوئے انگاروں میںبوم میرٹھی
  3. اچھلتا کودتا ہے خوش دل دیوانہ ہوتا ہےنظر کے سامنے جب جلوۂ جانانہ ہوتا ہےبوم میرٹھی
  4. اس قدر بڑھ گئی وحشت ترے دیوانے کیتوڑ کے پھینک دیں سب کھڈیاں پاخانے کیبوم میرٹھی
  5. اگر دشمن کی تھوڑی سی مرمت اور ہو جاتیتو پھر الو کے پٹھے کو نصیحت اور ہو جاتیبوم میرٹھی
  6. اللہ اللہ وصل کی شب اس قدر اعجاز ہےایک ذرا سی چیز ہے اس پر بھی اتنا ناز ہےبوم میرٹھی
  7. جو پوچھا کیا مریض غم کا درماں ہو نہیں سکتاتو سالے نے کہا ہنس کر کے ہاں ہاں ہو نہیں سکتابوم میرٹھی
  8. جوش پر یوں جذبۂ بے اختیار آ ہی گیادیکھ کر ان کو برہنہ مجھ کو پیار آ ہی گیابوم میرٹھی
  9. شب وعدہ ادھر مجھ کو ہنسی سی آئی جاتی ہےادھر ان کی نظر ہے خود بخود شرمائی جاتی ہےبوم میرٹھی
  10. ظلم سالے نے کیا یہ دل دلگیر کے ساتھرکھ دیا باندھ کے چھپر میں اسے تیر کے ساتھبوم میرٹھی
  11. عدو کی ان کے کوچہ میں مرمت ہونے والی ہےکسی کی آج بے پیسہ حجامت ہونے والی ہےبوم میرٹھی
  12. کر سکی کچھ نہ تری زلف سیاہ فام مراکفر کے سایہ میں بڑھتا رہا اسلام مرابوم میرٹھی
  13. جب خزاں آئی چمن میں سب دغا دینے لگےتنکے اڑا اڑ کر نشیمن کا پتہ دینے لگےبوم میرٹھی
  14. نہ پوچھو تم کو اور دشمن کو دل میں کیا سمجھتا ہوںاسے الو تمہیں الو کا میں پٹھا سمجھتا ہوںبوم میرٹھی