Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہوں گےچمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گےعبد المجید سالک
  2. خرد میں مبتلا ہے سالکؔ دیوانہ برسوں سےنہیں آیا وہ مے خانے میں بیباکانہ برسوں سےعبد المجید سالک
  3. غم کے ہاتھوں مرے دل پر جو سماں گزرا ہےحادثہ ایسا زمانے میں کہاں گزرا ہےعبد المجید سالک
  4. مرے دل میں ہے کہ پوچھوں کبھی مرشد مغاں سےکہ ملا جمال ساقی کو یہ طنطنہ کہاں سےعبد المجید سالک
  5. نہ محتسب کی نہ حور و جناں کی بات کرومئے کہن کی نگار جواں کی بات کروعبد المجید سالک
  6. وہ ہے حیرت فزائے چشم معنی سب نظاروں میںتڑپ بجلی میں اس کی اضطراب اس کا ستاروں میںعبد المجید سالک
  7. ہم نفسو اجڑ گئیں مہر و وفا کی بستیاںپوچھ رہے ہیں اہل مہر و وفا کو کیا ہواعبد المجید سالک