Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک ہوک سی جب دل میں اٹھی جذبات ہمارے آ پہنچےالفاظ جو ذہن میں موزوں تھے ہونٹوں کے کنارے آ پہنچےB S Jain Jauhar (b. 1927)
  2. پو پھٹی صبح ہوئی شام ہوئیزندگی بس یوں ہی تمام ہوئیB S Jain Jauhar (b. 1927)
  3. پہلے احباب تغافل کی صفائی دیں گےپھر مرے حق میں عدالت میں گواہی دیں گےB S Jain Jauhar (b. 1927)
  4. تمام رات چھتوں پر برس گیا پانیسویرا ہوتے ہی بستی میں بس گیا پانیB S Jain Jauhar (b. 1927)
  5. کیفیت دل حزیں ہم سے نہیں بیاں ہوئیلفظ نہ ساتھ دے سکے آنسوؤں سے عیاں ہوئیB S Jain Jauhar (b. 1927)
  6. گھٹا ساون کی امڈی آ رہی ہےپیام اشک بھر بھر لا رہی ہےB S Jain Jauhar (b. 1927)
  7. مرے دل سے محبت کی فراوانی نہیں جاتیمیں اکثر سوچتا ہوں کیوں یہ نادانی نہیں جاتیB S Jain Jauhar (b. 1927)
  8. نغمے تڑپ رہے ہیں دل بے قرار میںآنکھیں برس رہی ہیں غم انتظار میںB S Jain Jauhar (b. 1927)