Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تمہاری فرقت میں میری آنکھوں سے خوں کے آنسو ٹپک رہے ہیںسپہر الفت کے ہیں ستارے کہ شام غم میں چمک رہے ہیںاثر صہبائی
  2. تمہاری یاد میں دنیا کو ہوں بھلائے ہوئےتمہارے درد کو سینے سے ہوں لگائے ہوئےاثر صہبائی
  3. ظلمت دشت عدم میں بھی اگر جاؤں گالے کے ہمراہ مہ داغ جگر جاؤں گااثر صہبائی
  4. لطف گناہ میں ملا اور نہ مزہ ثواب میںعمر تمام کٹ گئی کاوش احتساب میںاثر صہبائی
  5. مری ہر سانس کو سب نغمۂ محفل سمجھتے ہیںمگر اہل دل آواز شکست دل سمجھتے ہیںاثر صہبائی
  6. رموز محبتاثر صہبائی