Poetry
- بتاؤں کیا کسی سے دل میں کیا کیا ٹوٹ جاتا ہےکہ جب مفلس کے بچے کا کھلونا ٹوٹ جاتا ہےAaquib Shaad (b. 1994)
- دھوپ تھی سائبان تھا ہی نہیںمیرا کوئی مکان تھا ہی نہیںAaquib Shaad (b. 1994)
- ڈبو کے ملک سے تیرے حساب کا سورجنکالنا ہے ہمیں انقلاب کا سورجAaquib Shaad (b. 1994)
- میری خواہش قبول کر لیجےعشق کرنے کی بھول کر لیجےAaquib Shaad (b. 1994)
- وہ خوابوں میں تو آنا چاہتا ہےمگر نیندیں اڑانا چاہتا ہےAaquib Shaad (b. 1994)
- ہم جو گزرے ہوئے لمحوں کی طرف دیکھتے ہیںایسا لگتا ہے کہ صدیوں کی طرف دیکھتے ہیںAaquib Shaad (b. 1994)