Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک تو اسے ہر بات میں حد چاہیے میریپھر اس پہ محبت بھی اشد چاہیے میریAal-e-Umar (b. 1995)
  2. ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میںاس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میںAal-e-Umar (b. 1995)
  3. ایک دفعہ وہ مجھے دل میں تو آنے دیتامیں اسے شام نہیں دیتا زمانے دیتاAal-e-Umar (b. 1995)
  4. دوسرا عشق مری جان نہیں کر سکتایہ ترا حافظ قرآن نہیں کر سکتاAal-e-Umar (b. 1995)
  5. کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیںمیں اک غریب کی بیٹی کو آزماؤں گا نئیںAal-e-Umar (b. 1995)
  6. وفا کے دعووں پہ ہنس رہا تھامجھے نیا ہجر ہو گیا تھاAal-e-Umar (b. 1995)