Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سےتم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سےآغا حشر کاشمیری
  2. چوری کہیں کھلے نہ نسیم بہار کیخوش بو اڑا کے لائی ہے گیسوئے یار کیآغا حشر کاشمیری
  3. سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتیوہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتیآغا حشر کاشمیری
  4. ہاں ساقیٔ مستانہ بھر دے مرا پیمانہگھنگھور گھٹا ہے یا اڑتا ہوا مے خانہآغا حشر کاشمیری
  5. یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میںبھولنے والے کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میںآغا حشر کاشمیری