Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ہے آفتاب اور مرے دل کا داغ ایکدیکھا تو بزم عشق میں ہے یہ چراغ ایکJoshish Azimabadi (d. 1830)
  2. یاد ہیں وے دن تجھے ہم کیسے آواروں میں تھےخار تھے ہر آبلوں میں آبلے خاروں میں تھےJoshish Azimabadi (d. 1830)
  3. اس شرمگیں کے منہ پہ نہ ہر دم نگاہ رکھسر رشتۂ نگاہ کو اپنے نگاہ رکھJoshish Azimabadi (d. 1830)
  4. اس غم کدے سے کچھ نہ لگا ہاتھ ہمارےآہ دل سوزاں ہی چلی ساتھ ہمارےJoshish Azimabadi (d. 1830)
  5. تنہائی سے ہے صحبت دن رات جدائی میںکیا خوب گزرتی ہے اوقات جدائی میںJoshish Azimabadi (d. 1830)
  6. چھوڑ دے مار لات دنیا کوکچھ نہیں ہے ثبات دنیا کوJoshish Azimabadi (d. 1830)
  7. خوش نما گرچہ مد کا ہالہ ہےتیرے کانوں کا بالا بالا ہےJoshish Azimabadi (d. 1830)
  8. دیوانہ ہوں مجھے نہ تساہل سے باندھئےJoshish Azimabadi (d. 1830)
  9. یار کے تیر کا نشانہ ہوںاپنے طالع کا میں دوانا ہوںJoshish Azimabadi (d. 1830)