Poetry
Hazaj Musaddas Akhram Ashtar Mahzuf
ہزج مسدس اخرم اشتر محذوف- آیا ہے خیال بے وفائیکیوں جی وہی گفتگو پھر آئیNaseem Dehlvi (1794–1864)
- برہم ہیں وہ غیر بے حیا سےمانگیں کچھ اور بھی خدا سےNaseem Dehlvi (1794–1864)
- دیکھی دل دے کے قدر دانیبس بندہ نواز مہربانیNaseem Dehlvi (1794–1864)
- آؤ بیٹھو ہنسو مزا ہوکچھ تو فرماؤ کیوں خفا ہوLala Madhav Ram Jauhar (1810–1889)
- دل کو کوسو جو چاہتا ہےمیں نے کیا آپ کا لیا ہےLala Madhav Ram Jauhar (1810–1889)
- ساقی قدح شراب دے دےمہتاب میں آفتاب دے دےPandit Daya Shankar Naseem Lakhnawi (1811–1845)
- ظاہر تو ہے تو میں نہاں ہوںباطن تو ہے تو میں عیاں ہوںIsmail Meeruthi (1844–1917)
- پتھر سے وصال مانگتی ہوںمیں آدمیوں سے کٹ گئی ہوںFahmida Riaz (1946–2018)
- لہجہ وہی گفتگو وہی ہےصورت کتنی بدل گئی ہےM I Zaahir (b. 1972)
- آرائش چند پل رہی تھیپوشاک یاد گل رہی تھیYasir Iqbal (b. 1983)
- کوئی صورت سے گر صفا ہوآئنۂ دل خدا نما ہووزیر علی صبا لکھنؤی
- جو ہم سے تو ملا کرے گابندہ تجھ کو دعا کرے گامیر سوز
- کوئلعظیم الدین احمد
- ہجرعظیم الدین احمد
- نظمرتن ناتھ سرشار