Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musamman Ashtar Maqbuz Muza'af

ہزج مثمن اشتر مقبوض مضاعف
Poet
Meter
Clear
  1. کل ضرور آؤ گے لیکن آج کیا کروںبڑھ رہا ہے قلب کا اختلاج کیا کروںHafeez Jalandhari (1900–1982)
  2. تو فقط کہانی سن ہچکیوں کو بھول جااشک بار لوگ گن تالیوں کو بھول جاDanish Aziz (b. 1970)
  3. بجھ رہی ہے آنکھ یہ جسم ہے جمود میںاے مکین شہر دل آ مری حدود میںTahir Adeem (b. 1973)
  4. اک سکوں سا دکھتا ہے آپ کے انوپ میںجیسے کوئی بیٹھا ہو سردیوں کی دھوپ میںZafar Awan (b. 1982)
  5. حسن شوخ چشم میں نام کو وفا نہیںدرد آفریں نظر درد آشنا نہیںتاجور نجیب آبادی