Poetry
Ramal Musamman Mahzuf
رمل مثمن محذوف- جوش پر آیا نہیں ہے رقص مستانہ ابھیرہنے دو گردش میں تھوڑی دیر پیمانہ ابھیRaeesuddin Fareedi
- آپ کے ہاتھوں نے سمجھا مار کے قابل مجھےمیں نگوڑی تو یہ سمجھی مل گئی منزل مجھےTahira Sultana Makhfi
- چشم تر پہ نقش ہے ان منظروں کا سلسلہبڑھتے بڑھتے بڑھ گیا ہے فاصلوں کا سلسلہYasmin Barkat
- لا پلا دے ساقیا پیمانہ پیمانے کے بعدبات مطلب کی کروں گا ہوش آ جانے کے بعدUnknown
- مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہامیں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میںUnknown
- موت سے کیوں اتنی وحشت جان کیوں اتنی عزیزموت آنے کے لیے ہے جان جانے کے لیےUnknown