Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جوش ہر موج میں اچھال کا تھاحوصلہ ہم میں بھی کمال کا تھاZafar Aziz (b. 1947)
  2. لڑکیاں گھر میں نکھر آئی ہیں پھولوں کی طرحوقت ٹھہرا ہے مگر سوکھی ببولوں کی طرحZafar Aziz (b. 1947)
  3. نئی راہوں پہ چلنا چاہتا ہےزمانہ پھر بدلنا چاہتا ہےZafar Aziz (b. 1947)
  4. وہ بھی ہو گئے شامل میرے نکتہ چینوں میںمیں نے جن کو پالا تھا اپنی آستینوں میںZafar Aziz (b. 1947)