Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بھیگی پلکیں شوق کا عالم وقت کا دھارا کیا نہیں دیکھاہنستے آنسو تلخ تبسم میٹھا غصہ کیا نہیں دیکھاYawar Abbas (b. 1920)
  2. سہنے کو تو سہہ جائیں غم کون و مکاں تکاے خالق ہر درد مگر پھر بھی کہاں تکYawar Abbas (b. 1920)
  3. کچھ لوگ جو نخوت سے مجھے گھور رہے ہیںماحول سے شاید یہ بہت دور رہے ہیںYawar Abbas (b. 1920)
  4. محبتیں تو ہوئیں اور تم سے پہلے بھیمگر جو تم سے ہوئی یاد کرتے رہتے ہیںYawar Abbas (b. 1920)