Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بس اپنے آپ میں الجھا ہوا ہےاسے کہہ دو کہ شعر اچھا ہوا ہےVikas Rana
  2. تیرے پہلو یا درمیاں نکلےایک جاں ہے کہاں کہاں نکلےVikas Rana
  3. سوچنا بھی عجیب عادت ہےیہ بھی تو سوچنے کی صورت ہےVikas Rana
  4. کوئی لے گا نہیں بدلا ہماراہمیں کو قتل ہے کرنا ہماراVikas Rana