Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اداس نینا جو برستے ہیں سحاب کی طرحتو غم کے پھول بھی مہکتے ہیں گلاب کی طرحVandana Bhardwaj Tiwary Vani (b. 1986)
  2. جاگے سے کتنے گھر دیکھے رات کی خامشی میںدیوار پہ سائے ہی تو تھے رات کی خامشی میںVandana Bhardwaj Tiwary Vani (b. 1986)
  3. خواہشیں آئیں اندھیروں کی سی فطرت اوڑھےپھر غم آیا چڑھتی راتوں کی سی خصلت اوڑھےVandana Bhardwaj Tiwary Vani (b. 1986)
  4. یادوں کی راکھ میں ہر لمحہ دھواں دھواں ہےہونٹوں پہ بکھرا ہر اک نغمہ دھواں دھواں ہےVandana Bhardwaj Tiwary Vani (b. 1986)