Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تھم ذرا وقت اجل دیدار جاں ہونے لگاآخری ہچکی پہ کوئی مہرباں ہونے لگاUmmeed KHwaja
  2. روٹھنا چاہو تو اب ہرگز منانے کا نہیںدل کو مائل کر لیا آنسو بہانے کا نہیںUmmeed KHwaja
  3. زہر میں بجھتی ہوئی بیل ہے دیوار کے ساتھجیسے اک نائکہ بیٹھی ہو گنہ گار کے ساتھUmmeed KHwaja