Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. امن و اماں کی خاطر کھائی تھیں ہم نے قسمیںلیکن رہا نہیں ہے یہ کام اپنے بس میںUddhav Mahajan Bismil
  2. تصور میں ہمارے بھی کسی کا حسن پلتا ہےتغزل کا چراغ اس واسطے آنکھوں میں جلتا ہےUddhav Mahajan Bismil
  3. سخن کی راہ میں پیہم عمل کے ساتھ رہوںبکھیرتا رہوں خوشبو ہر ایک محفل میںUddhav Mahajan Bismil