Poetry
- بہ خدا عشق کا آزار برا ہوتا ہےروگ چاہت کا برا پیار برا ہوتا ہےسرور جہاں آبادی
- شب وصال مزا دے رہی ہے تو تیریلبوں سے گھولتی ہے قند گفتگو تیریسرور جہاں آبادی
- فقیروں پہ اپنے کرم اک ذرا کرترے در پہ بیٹھے ہیں دھونی رما کرسرور جہاں آبادی
- کسی مست خواب کا ہے عبث انتظار سو جاکہ گزر گئی شب آدھی دل بے قرار سو جاسرور جہاں آبادی
- آغاز ہے کچھ طرح نہ انجام ترابندوں پہ ہمیشہ لطف ہے عام تراسرور جہاں آبادی
- اس باغ میں کس کا پھول چنتے دیکھاسر خاک پہ باغباں کو دھنتے دیکھاسرور جہاں آبادی
- اس بحر میں سیکڑوں ہی لنگر ٹوٹےبن بن کے حباب کاسۂ سر ٹوٹےسرور جہاں آبادی
- کافور ہے دل جلوں کو تنویر سحرٹھنڈک ہے کلیجوں کی طباشیر سحرسرور جہاں آبادی
- کوئل (سرور جہاں آبادی)سرور جہاں آبادی
- گنگاسرور جہاں آبادی
- ستیسرور جہاں آبادی
- گلزار وطنسرور جہاں آبادی
- جمناسرور جہاں آبادی
- مرغابیسرور جہاں آبادی
- پدمنیسرور جہاں آبادی
- بلبل و پروانہسرور جہاں آبادی
- بھنورے کی بے قراریسرور جہاں آبادی