Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جانے والا مجھ پہ احساں کر گیامیری آنکھوں میں سمندر بھر گیاSaba Nusrat
  2. شاخوں پر جب پتے ہلنے لگتے ہیںآنسو میرے دل پہ گرنے لگتے ہیںSaba Nusrat
  3. کیوں ڈھونڈھتی رہتی ہوں اسے سارے جہاں میںوہ شخص کہ رہتا ہے مرے دل کے مکاں میںSaba Nusrat