Poetry
- بنتے ہی شہر کا یہ دیکھیے ویراں ہوناآنکھ کھلتے ہی مرا دہر میں گریاں ہوناS A Mehdi
- کیسے کروں میں ضبط راز تو ہی مجھے بتا کہ یوںاے دل زار شرح راز مجھ سے بھی تو چھپا کہ یوںS A Mehdi
- کیف سرور و سوز کے قابل نہیں رہایہ اور دل ہے اب وہ مرا دل نہیں رہاS A Mehdi
- مستقل اب بجھا بجھا سا ہےآخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہےS A Mehdi