Poetry
- ادھر ففٹی ففٹی ادھر ففٹی ففٹیہے دونوں کو درد جگر ففٹی ففٹیPagal Adilabadi (1941–2007)
- شرمیلے ہیں دولہے راجا یہ معلوم نہ وہ معلومکرتے ہیں دولہن سے پردہ یہ معلوم نہ وہ معلومPagal Adilabadi (1941–2007)
- گھپلوں میں ایک ایسا بھی گھپلا دکھائی دےگنجوں کے ہاتھ میں مجھے کنگھا دکھائی دےPagal Adilabadi (1941–2007)