Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پھر یہ کس نے مجھے جگایا ہےپھر سے خوابوں میں کون آیا ہےOzair Rahman (b. 1949)
  2. حال دل وہ پوچھنے آنے لگےمرنے والے زندگی پانے لگےOzair Rahman (b. 1949)
  3. حساب دوستاں در دل نہیں ابپلٹنا باتوں سے مشکل نہیں ابOzair Rahman (b. 1949)
  4. مجھے اے زندگی آواز مت دےنہیں منزل کوئی پرواز مت دےOzair Rahman (b. 1949)
  5. اڑتی دیش میں گرد نہیں ہےتمہیں ذرا بھی درد نہیں ہےOzair Rahman (b. 1949)
  6. کان پک جاتے ہیں دنیا کی شکایت سن کرکس نے جانا ہے تمہیں کس کا یقیں کر لوں میںOzair Rahman (b. 1949)
  7. یہ سچ ہے اب آزاد ہیں ہممٹی سے سگندھ یہ آتی ہےOzair Rahman (b. 1949)
  8. شکستہ ہوں مگر دولت بھی ہے حاصل ہوئی ہم کوگزارے ساتھ جو پل قدر اس کی ہو نہیں کس کوOzair Rahman (b. 1949)
  9. کبھی ان چڑیوں سے بھی پوچھنا ہےتمہارا گھر کہاں ہےOzair Rahman (b. 1949)
  10. کرتا رہا میں منتیں کم کی نہ کچھ دعاحاصل ہوا نہ کچھ تو خدا بے اثر لگاOzair Rahman (b. 1949)
  11. ہے پیار کا یہ کھیل کہاں مکر سے خالیلیکن دل ناداں کو دکھانا نہیں آیاOzair Rahman (b. 1949)