Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب کے موسم میں ترا شہر وہ کیسا ہوگامیری مرضی کے بنا چاند نکلتا ہوگاNaeem Sarmad (b. 1992)
  2. اک ترے وصل کے لئے مولاہجر کاٹے ہیں ان گنے مولاNaeem Sarmad (b. 1992)
  3. تمہارے چہرے پہ دھیان ایسے ٹکا ہوا ہےتمام سمتوں کو ایک جانب رکھا ہوا ہےNaeem Sarmad (b. 1992)
  4. خدا سے بھی کب کوئی فرقت کٹی ہےشب ہجر شب سے بھی پہلے بنی ہےNaeem Sarmad (b. 1992)
  5. خود کو مرشد مان لے پیارے کیوں اور کیا کا بھید سمجھاپنی صورت تکتا رہ اور پھر کیسا کا بھید سمجھNaeem Sarmad (b. 1992)
  6. سرخ مٹی کو ہواؤں میں اڑاتے ہوئے ہماپنی آمد کے لئے دشت سجاتے ہوئے ہمNaeem Sarmad (b. 1992)
  7. کاف سے نون تلک شور مچا وحشت ہےیعنی اس عہد میں جو کچھ بھی ہوا وحشت ہےNaeem Sarmad (b. 1992)
  8. مجھ میں میری ذات بھی رکھی ہوئی ہے دوستچھوڑ یہ بات تو اور بھی الجھی ہوئی ہے دوستNaeem Sarmad (b. 1992)
  9. کیسی بپتا پال رکھی ہے قربت کی اور دوری کیخوشبو مار رہی ہے مجھ کو اپنی ہی کستوری کیNaeem Sarmad (b. 1992)