Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس نے بھی خود کو بے کنار کیاجس کا ساحل نے انتظار کیاNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  2. بات یہ ہے کہ بات کوئی نہیںمیں اکیلا ہوں ساتھ کوئی نہیںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  3. جس سے فلک پڑے گی دل پائمال میںوہ کہکشاں نہیں ہے ترے خد و خال میںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  4. دل درویش کی دعا سے اٹھایہ ہیولیٰ سا جو ہوا سے اٹھاNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  5. کچھ ایسا ہو گیا ہے یار اپناگلہ بنتا ہے اب بے کار اپناNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  6. کوئی پل جی اٹھے اگر ہم بھیدم نہ لے پائے گا یہاں دم بھیNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  7. لوگ جنت میں جا رہے ہوں گےاور ہم سٹپٹا رہے ہوں گےNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  8. وہم ہے ہست بھی نیست بھی وہم ہےدین و دنیا کی ہر اک گلی وہم ہےNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  9. ہے تلخ تر حیات اس شراب سےتو عشق ہار دے گا اجتناب سےNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  10. شکستہ گھر ہےدہکتے آنگن میں سن رسیدہ شجر کے پتے بکھر چکے ہیںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)