Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی خودداری تو پامال نہیں کر سکتےاس کا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتےNadir Areez (b. 1993)
  2. کئی دنوں تک نظر میں رہنے پہ ہاں کرے گیوہ پہلی کوشش پہ دل کشادہ کہاں کرے گیNadir Areez (b. 1993)
  3. مری جاں پر یہ پتھر اس لیے بھاری زیادہ ہےمحبت کم ترے لہجے میں غم خواری زیادہ ہےNadir Areez (b. 1993)
  4. نئے مجرم ہیں پرانوں کی طرف دیکھتے ہیںمقتدی اپنے اماموں کی طرف دیکھتے ہیںNadir Areez (b. 1993)