Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تمہارے جانے کا ہم کو ملال تھوڑی ہےاداسیوں میں تمہارا خیال تھوڑی ہےNadim Nadeem (b. 1994)
  2. چھو سکوں تجھ کو یہ اوقات کبھی تو ہوگیاور میسر بھی تری ذات کبھی تو ہوگیNadim Nadeem (b. 1994)
  3. سر اٹھانے کی تو ہمت نہیں کرنے والےیہ جو مردہ ہیں بغاوت نہیں کرنے والےNadim Nadeem (b. 1994)
  4. غور سے مجھ کو دیکھتا ہے کیامیرے چہرے پہ کچھ لکھا ہے کیاNadim Nadeem (b. 1994)
  5. کیا خبر کس کو کب کہاں دے دےاور دے دے تو دو جہاں دے دےNadim Nadeem (b. 1994)
  6. کئی دن سے کوئی ہچکی نہیں ہےوو ہم کو یاد اب کرتی نہیں ہےNadim Nadeem (b. 1994)
  7. ہم جو دیوار پہ تصویر بنانے لگ جائیںتتلیاں آ کے ترے رنگ چرانے لگ جائیںNadim Nadeem (b. 1994)