Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنی الجھن کو بڑھانے کی ضرورت کیا ہےچھوڑنا ہے تو بہانے کی ضرورت کیا ہےNadeem Gullani (b. 1982)
  2. تری قربتیں ہیں سکوں جان جاناںوگرنہ محبت جنوں جان جاناںNadeem Gullani (b. 1982)
  3. تمہاری محفل سے جا رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنااے میرے یارو لو میں چلا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھناNadeem Gullani (b. 1982)
  4. تمہیں ہماری محبتوں کے حسین جذبے بلا رہے ہیںجو ہم نے لکھے تھے تم پہ ہمدم وہ سارے نغمے بلا رہے ہیںNadeem Gullani (b. 1982)
  5. تو سمجھتا ہے گر فضول مجھےکر کے ہمت ذرا سا بھول مجھےNadeem Gullani (b. 1982)
  6. ساحل پہ تیرے بعد کی ویرانی کھا گئیاترے سمندروں میں تو طغیانی کھا گئیNadeem Gullani (b. 1982)
  7. فضول وقت سمجھ کے گزار کر مجھ کووہ جا رہا ہے کہیں دور مار کر مجھ کوNadeem Gullani (b. 1982)
  8. وصل نے جب مری تخلیق کو زنجیر کیاہجر کہنے لگا میں ساتھ ہوں تو لکھتا جاNadeem Gullani (b. 1982)
  9. ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپلابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسمNadeem Gullani (b. 1982)
  10. ایک اک حرف سجا کر تجھے تحریر کیاخون کی ندیاں بہا کر تجھے تحریر کیاNadeem Gullani (b. 1982)
  11. تجھ کو گر میری ضرورت ہےتو پھر جان حیاتNadeem Gullani (b. 1982)
  12. کیا خوب ہو گر اس دنیا سےسرحد کا نام ختم ہو جائےNadeem Gullani (b. 1982)
  13. ملے ہم جو اب کے کئی سال بعدتمہیں بھی ملامت مجھے بھی ملالNadeem Gullani (b. 1982)