Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. دھواں سا کوئی ہواؤں میں سرسرائے گا کچھپھر اس کے بعد تجھے بھی نظر نہ آئے گا کچھNadeem Goyai
  2. میں اپنے ساتھ کوئی ایسی چال چل جاؤںہر اک حصار سے بچتا ہوا نکل جاؤںNadeem Goyai
  3. نہ جانے کون سی ساعت میں ہو گیا غائبجو اندرون ٹٹولا تو لاپتہ غائبNadeem Goyai