Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بھاتی ہیں دل کو پیارے ناز و ادائیں تیریدل میں یہ آرزو ہے لے لوں بلائیں تیریمیراں شاہ جالندھری
  2. جب سے دلبر کا آستاں دیکھاتھا جو دشمن وہ مہرباں دیکھامیراں شاہ جالندھری
  3. جلوہ جب مجھ کو دکھایا یار نےوہم ہستی کا اٹھایا یار نےمیراں شاہ جالندھری
  4. صنم کے ہجر کا بیمار میں ہوںاسی کے عشق میں سرشار میں ہوںمیراں شاہ جالندھری