Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پائی ہے تلخیوں سے یہ سرشار زندگیہر شخص چاہتا ہے چمکدار زندگیMadhukar Shaidai (b. 1951)
  2. کرتا غیروں کے تعمیر گھر آدمیکر کے فٹ پاتھ پر خود بسر آدمیMadhukar Shaidai (b. 1951)
  3. کمایا لٹایا بچایا نہیںمگر ایک پیسہ گنوایا نہیںMadhukar Shaidai (b. 1951)