Poetry
- چھوڑ امید اسے اب نہیں آنا شایدآنا بھی ہے تو نہیں ہم کو بتانا شایدMaaham Shah (b. 1997)
- درد دل کون آزماتا ہےکون بے چینیاں بڑھاتا ہےMaaham Shah (b. 1997)
- دل کے زخموں کا کچھ کیا نہ کروچاک ہو جائے تو سیا نہ کروMaaham Shah (b. 1997)
- رسم ہے یہ دنیا کی کھیل ہے یہ قسمت کاچاہتے جسے ہم ہیں وہ نہیں ہے چاہت کاMaaham Shah (b. 1997)
- غم جاناں غم دوراں بہت ہیں غم زمانے میںمگر جو غم کو اپنائے بہت ہیں کم زمانے میںMaaham Shah (b. 1997)
- کبھی عشق سے کبھی پیار سےکبھی موسموں کی بہار سےMaaham Shah (b. 1997)
- کیا سناؤں دل مضطر کا فسانہ تم کومیں نے چاہا تھا کبھی ایک زمانہ تم کوMaaham Shah (b. 1997)
- محبت ہو گئی جس کو اسے اب دیکھنا کیا ہےبھلا کیا ہے برا کیا ہے سزا کیا ہے جزا کیا ہےMaaham Shah (b. 1997)
- میں بہار دل شاعر ہوں تو اب سارے گلابکھل اٹھیں گے مری بو سے مرے جانے کے بعدMaaham Shah (b. 1997)
- نا احترام کا بس احترام کر بیٹھےہم اپنے کرب کا خود انتظام کر بیٹھےMaaham Shah (b. 1997)
- ہجر لازم ہے تو یہ ہجر نبھائے جاؤجا رہے ہو تو کوئی ربط بنائے جاؤMaaham Shah (b. 1997)
- کس کی آرزو تھی میںکس کی ہو گئی ہوں میںMaaham Shah (b. 1997)
- میں کراچی کی رہنے والی ہوںاک سمندر یہاں پے بہتا ہےMaaham Shah (b. 1997)