Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب تو یہ سوچ کے بھی دل مرا گھبراتا ہےصبح کا بھولا ہوا شام کو گھر آتا ہےM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  2. اک انجان راہ پر دونوںمل گئے آج بے خطر دونوںM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  3. اے دشت شب گزار تری آس کا ہرنکھائی میں یاس کی جو گرا رو پڑی پونM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  4. تمہارے پیکر سے پھوٹنے والی روشنی میری راہ میں ہےیہ فاصلہ اس لئے گوارا کہ اک حقیقت نگاہ میں ہےM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  5. جلے گا چاند ستارے دھواں اڑائیں گےہمارے خواب تری آنکھ میں جب آئیں گےM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  6. دراز قامت دراز گیسو عجیب سا اک نگار تھا وہگلوں کی باگ اس کے ہاتھ میں تھی ہواؤں پر جب سوار تھا وہM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  7. درد کو درد سے نسبت ہوگیکیوں سوچیں کہ محبت ہوگیM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  8. رستہ کسی وحشی کا ابھی دیکھ رہا ہےیہ پیڑ جو اس راہ میں صدیوں سے کھڑا ہےM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  9. عقاب فکر اکیلا ہے برف زاروں میںکہ چاند جاڑے کا جیسے لرزتے تاروں میںM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  10. فسوں کر گئی رات پاگل ہوااڑا لے گئی سرخ آنچل ہواM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  11. کاجل شام کی آنکھ سے ڈھلکے آنچل تیرے شانے سےاور ذرا غم بھی لے آئیں یادوں کے ویرانے سےM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  12. گھوموں نہیں تو کیا میں کہیں جا کے پڑ رہوںبیمار آدمی کی طرح رات کاٹ دوںM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  13. ہجر کا چاند درد کی ندییہی صورت ہے اپنی دنیا کیM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  14. یاس مکان دل سے نکل کر کونے کونے جلنے والیدرماندہ سی لوٹ آئی ہے رات ہے شاید ڈھلنے والیM Kothiyavi Rahi (1935–2005)