Poetry
- جو بجھ گئے انہیں کو چراغوں کا نام دوبے چہرگی کو اپنی گلابوں کا نام دوLateef Ahmad Subhani (b. 1950)
- عکس در عکس ہے چہروں کی نموداری سےآئنہ دیکھتے ہیں لوگ بھی بے زاری سےLateef Ahmad Subhani (b. 1950)
- لگ گئے برسوں جوابات بتانے کے لئےان خرافات کو گھر گھر سے ہٹانے کے لئےLateef Ahmad Subhani (b. 1950)
- نہ کوئی خواب ہوگا اور نہ خوابوں کا جہاں ہوگاکوئی دل میں نہیں ہوگا تو دل خالی مکاں ہوگاLateef Ahmad Subhani (b. 1950)