Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. انقلاب دہر رک رک کر جواں بنتا گیاجو سبک سر تھا وہی سنگ‌ راں بنتا گیاKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  2. بلند و پست حقیقت سے آشنا نہ ہواوہ دل کہ جس میں کوئی حرف مدعا نہ ہواKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  3. تیری تسکیں کا سبب کون و مکاں ہے کہ نہیںروح پرور یہ جہان گزراں ہے کہ نہیںKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  4. زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہےدیکھنا یہ ہے کہ ترکش میں کوئی تیر بھی ہےKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  5. سرور و کیف ہے کچھ لذت بقا تو نہیںیہ ابتدا کی حقیقت ہے انتہا تو نہیںKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  6. کون لے گیا دل سے سوز و ساز رعنائیصبح سے جھلکتی ہے آج شام تنہائیKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  7. محبت میں نہ جاں کو جاں نہ دل کو دل سمجھتے ہیںاسے آساں بناتے ہیں جسے مشکل سمجھتے ہیںKaleem Ahmadabadi (b. 1966)
  8. یہ محبت ہے محبت سرگرانی ہو تو کیاشدت غم سے جگر کا خون پانی ہو تو کیاKaleem Ahmadabadi (b. 1966)