Poetry
- جھیل کا درپن روز لجا کر بیل نہارا کرتی ہےپھر چپکے سے لپٹ پیڑ سے زلف سنوارا کرتی ہےKailash Sengar (b. 1951)
- گونگی چیخیں بانجھ بھوک اور اس بے بس سناٹے میںہم نے اپنی غزلیں کھوجیں چولھے چوکے آٹے میںKailash Sengar (b. 1951)
- محنت کے بعد بھی ملیں نفرت کی روٹیاںسب کے نصیب میں کہاں عزت کی روٹیاںKailash Sengar (b. 1951)