Poetry
- بگڑتا زخم ہنر آشکارا کرنا پڑاہمیں بھی داد کا مرہم گوارا کرنا پڑاKabeer Athar (b. 1962)
- جو عام سا اک سوال پوچھا تو کیا کہیں گےکسی نے ہم سے بھی حال پوچھا تو کیا کہیں گےKabeer Athar (b. 1962)
- جہاں سانسیں نہیں چلتیں وہاں کیا چل رہا ہےبہشت خاک میں اے رفتگاں کیا چل رہا ہےKabeer Athar (b. 1962)
- کبھی فراق کبھی لذت وصال میں رکھمجھ اعتدال سے عاری کو اعتدال میں رکھKabeer Athar (b. 1962)
- ہم سایے سے طلب کروں پانی کے بعد کیارہتا ہے ہوش نقل مکانی کے بعد کیاKabeer Athar (b. 1962)