Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب بھلا کیا دیکھتے ہو آب میںغرق سب کچھ ہو گیا گرداب میںJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  2. ان سے مل کر بھی بھلا کیا کیجئےپاس بیٹھے اور شکوہ کیجئےJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  3. بارہا بس مجھے یوں لگتا ہےہے کوئی جو مجھے ہی تکتا ہےJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  4. بچھڑ کے غم میں تیرے کتنا تنہا ہو گیا ہوں میںگلی کا جوں کوئی ویران کونا ہو گیا ہوں میںJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  5. بندگی میں جو حبیبوں کی رہا سر میراتھوپنے کے لئے الزام ملا سر میراJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  6. تڑپ سے چیخ اٹھے گا جو اسے خوں خار کہہ دیں گےکہے گا آپ بیتی جو اسے بیمار کہہ دیں گےJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  7. خلوتوں سے نباہ کر آیازندگی کو تباہ کر آیاJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  8. داستاں یوں بدل گئی ہوگیموج ساحل نگل گئی ہوگیJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  9. سرد راتوں کا حسیں اک خواب ہے چہرہ تراکیا کہوں بس منظر نایاب ہے چہرہ تراJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  10. خوب صورت شے ہر اک نکلی ہے تیری ذات سے ہیچھو کے شجروں کو گزرتی یہ ہوائیںJai Raj Singh Jhala (b. 1998)