Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب فراق و وصال بار ہوئےعمر گزری ہے بے قرار ہوئےJafar Abbas (1947–2022)
  2. ابھی تو محو تجلی ہیں سب دکانوں پرپلٹ کے دیکھیے آتے ہیں کب مکانوں پرJafar Abbas (1947–2022)
  3. اپنے لیل و نہار کی باتیںجبر کی اختیار کی باتیںJafar Abbas (1947–2022)
  4. اک اک کر کے ہو گئے رخصت اب کوئی ارمان نہیںدل میں گہرا سناٹا ہے اب کوئی مہمان نہیںJafar Abbas (1947–2022)
  5. عجیب بات تھی ہر شعر پر اثر ٹھہرامیں اس کی بزم میں کل رات با ہنر ٹھہراJafar Abbas (1947–2022)
  6. واہ کیا دور ہے کیا لوگ ہیں کیا ہوتا ہےیہ بھی مت کہہ کہ جو کہئے تو گلا ہوتا ہےJafar Abbas (1947–2022)
  7. ہم ہی نے سیکھ لیا رہ گزر کو گھر کرناوگرنہ اس کی تو عادت ہے در بہ در کرناJafar Abbas (1947–2022)