Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک چہرہ ہدف بنانے پردھر لیا کیوں ہمیں نشانے پرJ E Najm (b. 1985)
  2. ایک چہرے پہ اڑ گیا ہوں میںکس مصیبت میں پڑ گیا ہوں میںJ E Najm (b. 1985)
  3. بعد مدت کے ہجر سا دینامیرے ہاتھوں میں آئنہ دیناJ E Najm (b. 1985)
  4. پل دو پل کی جو آشنائی تھیمجھ کو لگتا تھا کل خدائی تھیJ E Najm (b. 1985)
  5. تو میسر نہیں ہے، سردی ہےاور دسمبر کی غنڈہ گردی ہےJ E Najm (b. 1985)
  6. تیرے جیسا کمال کر لیتامیں بھی رنجش بحال کر لیتاJ E Najm (b. 1985)
  7. چھوڑ زنجیر کو دہائی دےتاکہ لوگوں کو بھی سنائی دےJ E Najm (b. 1985)
  8. درد بخشا گیا ہے سہنے کوکیسی دنیا ملی ہے رہنے کوJ E Najm (b. 1985)
  9. زخم کھا کے مسکرانا آ گیاوصف یہ بھی شاعرانہ آ گیاJ E Najm (b. 1985)
  10. سانس میری یہ آخری تو نہیںساتھ تیرے ملی ہوئی تو نہیںJ E Najm (b. 1985)